پاکستان (نیوز اویل)، تحریک انصاف کے بانی رہنما نجیب ہارون نے بھی وزیراعظم عمران خان سے وزارت عظمیٰ کی قربانی مانگ لی اور استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔
نجیب ہارون نے وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے بھی ایک بار استعفیٰ دیا تھا اور اب میں استعفیٰ واپس نہیں لوں گا کیونکہ کہ یہ پارٹی کی ہٹ دھرمی ہے انہوں نے کوئی اچھا کام نہیں کیا اور آج کارکنان کا اس طرح سندھ ہاؤس پر حملہ کرنا قابل مذمت ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہر دفعہ عمران خان کا ساتھ دیا ہے لیکن انہوں نے ملک کا ڈبو دیا ہے اور اب وہ مزید پارٹی میں نہیں رہ سکتے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ پارٹی قائم و دائم رہے لیکن میں مزید پارٹی کا ساتھ نہیں دے سکتا لیکن ساتھ ہی ساتھ انہوں نے ایک بہت حیران کن بات کہی انہوں نے کہا کہ پارٹی کے لیے ہمیشہ خیر خان ہوگا اور پارٹی کے ساتھ اختلافات اپنی جگہ لیکن عدم اعتماد کے حوالے سے بات آتی ہے تو میں پارٹی کا ساتھ دوں گا اور میرا ووٹ عمران خان کی طرف ہی ہوگا
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…