اہم خبریں

تحریک انصاف کے لیے بڑا جھٹکا! دوہری شہریت کیس میں اہم رہنما کو نا اہل قرار دے دیا گیا،

پاکستان (نیوز اویل)، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کو نا اہل قرار دے گیا ہے ۔ فیصل واڈا اب سینیٹر میں نہیں رہیں گے ۔

2018 میں فیصل واڈا نے جھوٹا حلف نامہ جمع کروایا تھا انہوں نے جائیدادوں کی خریداری کے ذرائع چھپائے نہ تو منی ٹریل دی نہ ہی ٹیکس ادا کیا گیا۔ یہ درخواستیں دو سال پہلے مخالفین کی طرف سے دائر کی گئی تھیں اور آج الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ سنا دیا ہے اس کے علاوہ درخواست گزاروں نے سرٹیفکیٹ کی کوپیز بھی جمع کروائی تھیں اور جس سے یہ ظاہر ہوتا تھا کہ فیصل واڈا نے جون 2018 میں امریکی شہریت چھوڑی جسے بھی فیصل واڈا نے ماننے سے انکار کر دیا تھا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واڈا کو نااہل قرار دیا ہے تاہم تا حیات نااہلی کے حوالے سے عدالت اور الیکشن کمیشن ابھی فیصلہ کریں گے سابق سیکرٹری کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ فیصل واڈا بھی نواز شریف کی طرح تا حیات نا اہلی کے زمرے میں آتے ہیں تو عدالت اور الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ فیصل واڈا کی تاحیات نااہلی کے حوالے سے فیصلہ کریں۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago