پاکستان (نیوز اویل)، اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد تاخیر کا شکار ہو رہی ہے اور اپوزیشن اس حوالے سے الگ جواز پیش کر رہی ہے جبکہ حکومت کے ارکان کے درمیان الگ بحث جاری ہے ۔
حکومت کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ڈر رہی ہے جبکہ اپوزیشن کی طرف سے یہ بیان آرہا ہے کہ ابھی مشاورت جاری ہے اور وہ جلد ہی تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے ۔ فواد چوہدری کا بھی کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے کہا تھا کہ 48 گھنٹے کے اندر اندر تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے لیکن اب 72 گھنٹے ہونے والے ہیں ابھی تک ان کی تحریک کا کچھ پتا ہی نہیں .
حال ہی میں پرویز خٹک صاحب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں اتنی ہمت ہی نہیں ہے کہ حکومت کا مقابلہ کر سکیں یہ نواز شریف ، زرداری ، اور مولانا صاحب حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اور ان کے بہت سے ارکان ایسے ہیں جو کہ اندر سے حکومت کے ساتھ ہیں ہیں تو آپریشن کو چاہیے کہ وہ آرام سے بیٹھ جائیں کیونکہ اگر وہ تحریک لے آئے تو ان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…