پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید کی تجویز کے بعد وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین کو منانے کی کوششیں شروع کردیں اوروزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان معاملات ٹھیک کروانے کیلئے پارٹی کے مرکزی رہنما متحرک ہو گئے تاکہ تحریک عدم اعتماد نہ لائی جا سکے۔
اس صورت حال نے اپوزیشن جماعتوں کو بہت پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے ۔ کیونکہ پارٹی کے رہنماؤں نے جہانگیر ترین سے کہا ہے کہ وہ اپنی ناراضگی اور گلے شکوے دور کر دیں۔ اور وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کی ایک ساتھ ملاقات کروانے کے حوالے سے بھی کوشش کی جا رہی ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز شیخ رشید نے کہا تھا کہ اگر ن لیگ چودہ سال بعد بھی ق لیگ سے رابطہ کر سکتی ہے تو ترین اور وزیراعظم عمران خان کو بہت پرانے دوست بھی ہیں ان کو مل کر بات چیت کرنی چاہیے اور متحد ہو جانا چاہیے۔ اور ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں یہ بات سن لیں اور ذہن نشین کر لیں کہ جہانگیر ترین کسی بھی صورت عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…