پاکستان (نیوز اویل)، تحریک عدم اعتماد ناکام ہوجانے کے بعد اور مسترد ہوجانے کے بعد مریم نواز شریف کا بیان سامنے آگیا ہے مریم نواز شریف شدید غصے کا اظہار کر رہی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے۔
مریم نواز شریف نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے کیوں کہ عمران خان ملک کی امن و امان کی صورتحال کو بگاڑ رہے ہیں اور ان کا مشغلہ نہیں ہے کہ وہ امن و امان کی صورتحال کو خراب کریں ۔
یاد رہے کہ کچھ دن پہلے وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہوجانے کے بعد صدر مملکت کو تجویز دی تھی کہ عام انتحابات کروائے جائیں اور اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں اور عوام کو بھی تحریک عدم اعتماد کے مسترد ہونے پر مبارکباد دی تھی اور کہا تھا کہ عام انتخابات کی تیاری کریں جس کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے بھی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حوالے سے دی گئی تجویز پر دستخط کر دیے ہیں
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…