پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہو جائے گی اور اس کے بعد ان سب چوروں کے ساتھ جو میں کروں گا وہ یہ دیکھیں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے میاں چنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ے میں نے کہا کہ یہ سب چور ہیں وہ تحریک عدم اعتماد یاد کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں اور اس کے ناکام ہونے کے بعد میں ان کے ساتھ جو کروں گا کہ وہ یہ دیکھیں گے ساتھ ساتھ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم مغرب کے غلام نہیں ہیں ہم ان کی کوئی بات نہیں مانیں گے ہم ایک آزاد ریاست ہیں ماضی میں بھی پاکستان میں ڈرون حملے ہوئے جس میں ہزاروں لوگ مرے ۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جو چور باہر جا کر بیٹھے ہیں وہ ملک کا پیسہ دے دیں تو میں پٹرول کی قیمت آج ہی آدھی کردوں گا ان کا کہنا تھا کہ کہ پیٹرول کی قیمت میں دس روپے اور بجلی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کر کے عوام کو ایک بڑا ریلیف دیا ہے اور آئندہ بھی دیتے رہیں گے لیکن یہ جو ملک کو لوٹ کر باہر بیٹھے ہوئے ہیں یہ اگر پیسے واپس کر دیں تو ملک میں ہر چیز سستی ہو جائے گی۔