اہم خبریں

تحریک عدم اعتماد پر سیاسی جماعتوں کے درمیان ممکنہ تصادم کے پیش نظر سپریم کورٹ بار نے انتہائی اہم اقدام اٹھالیا۔۔۔ تمام سیاسی جماعتوں کو اہم فیصلہ سنا دیا گیا!!!

پاکستان (نیوز اویل)، تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے فیصلے کے دوران سیاسی تصادم ہونے کا خطرہ ہے۔ اور تمام سیاسی جماعتیں منع کرنے کے باوجود بھی اپنے جلسے جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر کو بھی نوٹس جاری کیا ہے جس میں انہیں منع کرنے کے باوجود جلسہ کرنے پر یہ نوٹس جاری کیا گیا ہے اور اس کے علاوہ تحریک عدم اعتماد پر سیاسی جماعتوں کے درمیان ممکنہ تصادم کے پیش نظر سپریم کورٹ بار نے انتہائی اہم اقدام اٹھا لیا ہے اور درخواست دائر کی ہے تاکہ اس تصادم سے بچایا جا سکے۔

اور دائر کی جانے والی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ تمام ریاستی حکام کو آئینی حدود میں رہنے کا حکم دے اور کسی بھی قسم کے تصادم سے منع کریں اس درخواست کو دائر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ پی ٹی آئی نے بھی 27 مارچ کو کو اسلام آباد میں دس لاکھ لوگوں کے ساتھ جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ اس اعلان کے ساتھ ہیں مولانا فضل الرحمان نے بھی کراچی میں ڈی چوک میں جلسے سے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہاں پر حالات خراب ہو سکتے ہیں پی ٹی آئی کے اسپیکر قومی اسمبلی فواد چوہدری کا بھی کہنا ہے کہ جو پی ٹی آئی کے خلاف ووٹ ڈالنے جائے گا اسے دس لاکھ کے مجمعے سے گزر کر جانا پڑے گا اور ان تمام سیاسی صورتحال کے پیش نظر ہیں یہ درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago