پاکستان (نیوز اویل)، تحریک عدم اعتماد کے فیصلے سے پہلے حکومت کو ایک دھچکا لگ گیا یہ کہ ہم حکومتی رکن نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کے کے مسلم لیگ نون کو جوائن کر لیا ہے۔
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عاصم نذیر نے مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کرلی ہے اور اپنے استعفے کا اعلان کردیا ہے انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ وہ مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں اور پی ٹی آئی سے استعفے دے رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے اس سیٹ پر اپنی کارکردگی کی وجہ سے کام کیا کیا یہ سیٹ ہونے کسی نے ویسے ہی نہیں پلیٹ میں سجاکر تھما دی تھی ۔
یاد رہے کہ چودھری عاصم نذیر سے پہلے فردوش عاشق اعوان کے حوالے سے بھی ہمارے سامنے آ رہی تھیں کہ انھوں نے پی ٹی آئی کو چھوڑ دیا ہے لیکن فردوس عاشق اعوان نے ان خبروں کو غلط قرار دے دیا ہے جبکہ چوہدری عاصم نذیر نے کھلے عام استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے اور سوشل میڈیا پر پیغام بھی جاری کر دیا ہے ۔