پاکستان (نیوز اویل)، اپوزیشن نے آخر یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ صدر پاکستان کون ہوں گے ۔
ابھی تک یہ معاملات زر بحث تھے کہ اگر تو تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو اس صورت میں وزیراعظم کون بنے گا اس حوالے سے میاں شہباز شریف کا نام ہی سامنے آ رہا تھا اور گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی تھی کہ تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہو جانے کے بعد وزیراعظم پاکستان مسلم لیگ نون سے ہی ہو گا ۔ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے مسلم لیگ ق سے چوہدری پرویز الہی کا نام سامنے آ رہا ہے جس پر پہلے تو مسلم لیگ نون راضی نہیں تھی لیکن اب انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بات مانتے ہوئے اس بات پر راضی ہوئے ہیں کہ وزیراعظم اگر مسلم لیگ نون سے ہو گا تو اسی صورت میں وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو بنایا جائے گا ۔
اور حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو صدر پاکستان بنایا جائے گا لیکن ابھی باقاعدہ طور پر اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…