پاکستان (نیوز اویل)، تراویح کے بعد مسجد کھیل کے میدان میں تبدیل، دنیا کا انوکھا ملک جہاں تراویح کے بعد 3 ایسے کام جو ہمارے ملک میں بھی ہونے چاہئیں٬ ویڈیو وائرل
مسجد اللہ کا گھر ہے اور یہاں پر اللہ کی عبادت کی جاتی ہے اور نہ پر لگا دیے جاتے ہیں آج کل رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ جاری ہے ہم آپ کو ترکیا کی
ایک مسجد کے بارے میں بتاتے ہیں جس کا نام مسجد احمت احمدی ہے جس میں ایک پلے ایریا بنایا گیا ہے ، آج کل وہاں پر مرد و خواتین عشاء کی نماز ادا کرنے کے
لیے آتے ہیں ساتھ ہی تراویح ادا کی جاتی ہے اور اس وقت ان کے اس پلے ایریا میں کھیلتے ہیں یہاں پر ان کے لیے کھیلنے کا سامان رکھا گیا ہے ، اور ساتھ ہی ساتھ ان کے لیے پوری سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے ، اس طرح
سے بچوں کو مسجد آنے کی عادت پی گی اور نماز کے بعد امام صاحب بھی بچوں کے ساتھ کھیلتے ہیں اور ان کو دین کے حوالے سے بتاتے ہیں ، ترکی کا یہ اقدام کی تعریف کے قابل ہے
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…