واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے کہاہے کہ کرنسی کے سنگین بحران نے ترکی کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس سے صدر رجب طیب ایردوآن کے اقتدار پرتقریبا دو دہائیوں کی گرفت کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ یہ بحران ایک ایسے ملک میں زندگی کے معیارکو سنجیدگی سے
پلٹ رہا ہے جس نے برسوں کی ترقی کا لطف اٹھایا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اجرتوں پر دبا ئواور خوراک، ادویات اور توانائی جیسی بنیادی اشیا کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے ایردوآن کی حمایت ختم کر دی ہے اور ان ووٹروں کو الگ کردیا ہے جو پہلے ان کی حمایت کرتے تھے۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…