پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلزپارٹی نے چوہدری پرویز الہی کو پنجاب کی اطلاع دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
اپوزیشن علیم خان اور ترین گروپ وہ وزارت اعلی دینے کی دوڑ سے باہر سے کردیا ہے اور ق لیگ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیاب ہونے کے بعد چوہدری پرویز الہی ہی وزارت اعلیٰ کے حقدار ٹھہریں گے۔
یاد رہے آج کل حکومتی جماعتیں کتی اتحادیوں کو مساجد بنانے پر تلی ہوئی ہیں جبکہ اپوزیشن بھی پیچھے نہیں ہے اور اپوزیشن نے مسلم لیگ قاف کو بھی اپنی طرف کر لیا ہے اور اور مسلم لیگ قاف کی شرط کو پورا کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہی کو وزارت دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جس کے بعد مسلم لیگ ق کا ووٹ بھی پاکستان پیپلز پارٹی مسلم لیگ نون اور مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہے اور اب وہ حکومتی جماعتوں کا ساتھ نہیں دیں گے ۔ یہ بات آج کے اجلاس میں فائنل کی گئی ہے جس میں علیم خان گروپ اور ترین گروپ کو وزارت کی دوڑ سے باہر کردیا گیا ہے
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…