پاکستان (نیوز اویل)، ترین گروپ نے حکومتی شخصیات کے ساتھ رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ہر حال میں یہ خبر آئی ہے کہ کچھ حکومتی شخصیات نے ترین گروپ کے ممبران کے ساتھ رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ان کا رابطہ ممکن نہیں ہو سکا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے ترین گروپ کے ساتھ رابطہ کرنے کی کافی کوشش کی ہے لیکن ان سے رابطہ ممکن نہیں ہو سکا اور ساتھ ہی ساتھ یہ خبریں آرہی ہیں کہ ترین گروپ حکومت کے خلاف لوگوں سے مل رہی ہے اور ان کے ساتھ معاملات دیکھ رہی ہے۔ اور ترین گروپ کے ان اقدامات کی وجہ سے حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ہے اور حکومت کافی تشویش میں مبتلا ہے۔
دوسری طرف جہانگیر ترین جو کا علاج کے لیے بیرون ملک گئے تھے وہ بھی واپس نہیں آئے اور ان کی واپسی کا فلحال کچھ پتا نہیں ہے ہے ان کے بارے میں یہ خبر ضرور آئے تھے ان کی حالت کافی خراب تھی لیکن اب وہ بہتر ہیں اور اپنی فیملی کے ساتھ ٹائم گذار رہے ہیں اور آرام کر رہے ہیں۔ اور ان تمام صورتحال نے حکومت کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…