تعلیم

تعطیلات میں مزید توسیع کا فیصلہ ، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو دس محرم الحرام تک بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(ٹوڈے نیوز) گلگت بلتستان میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے عاشورہ محرم تک بند رہیں گے۔فیصلے کا اطلاق سرکاری اور

پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کے باعث کیا گیا ہے۔دوسری جانب ڈسٹرکٹ

ایجوکیشن اتھارٹی نے سکول کے اوقات کار تبدیل کر دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نئے اوقات کار کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں سکول اب ساڑھے 7 کی بجائے صبح 7 بجے لگیں گے جبکہ چھٹی کا وقت بھی تبدیل کرتے ہوئے ساڑھے 12 کی بجائے 12 بجے کر دیا گیا ہے ۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago