ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیالاہور ہائیکورٹ نےسرکاری ملازمین کیخلاف محکمانہ انکوائری منتقل کرنے سے متعلق قانونی نکتہ طے کر دیا، انکوائری منتقلی میں ہائیکورٹ کو مداخلت کا اختیار نہیں۔
تفصیلات کیمطابق لاہور ہائیکورٹ کیجسٹس انوارحسین نے حامد حیات کی درخواست پرسرکاری ملازمین کیخلاف محکمانہ انکوائری منتقل کرنے سے متعلق قانونی نکتہ طے کر دیا، جسٹس انوارحسین نےاپنے تحریری فیصلے میں لکھا کہ محکمانہ انکوائری کسی بھی ملازم کی نوکری کی شرائط وضوابط کاحصہ ہے، انکوائری آفیسر کی تقرری یاتبدیلی انکوائری کارروائی کی حصہ ہے، انکوائری منتقلی میں ہائیکورٹ کو مداخلت کا اختیار نہیں، جسٹس انوار حسین نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ ہائیکورٹ کو اختیار نہ ہونے بارے سپریم کورٹ کے فیصلے موجود ہیں، انکوائری آفیسرکی تقرری محکمانہ کارروائیکے دائرہ اختیار میں شامل ہے جبکہ انکوائری آفیسرکی تقرری یاتبدیلی کو الگ اقداماتصورکرنادرست نہیں۔
درخواستگزار نے محکمہ ایکسائز میں اپنے خلاف انکوائری کو چیلنج کیا تھا، درخواستگزار نے انکوائری دوسرے ریجن میں منتقلی کی استدعاکی تھی، جسٹس انوارحسیننے اپنے تحریری فیصلے میں لکھا کہ دوران انکوائری مجاز فورم پراعتراض اٹھانادرخواستگزار کا حق ہے،انکوائری دوسرے ریجن میں منتقلی کی درخواست ناقابل سماعت ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…