Categories: اہم خبریں

تنخواہ کی کٹوتی! سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان میں سیلاب میں بہت زیادہ تباہی مچائی ہے جس نے لوگوں کی زندگیاں مشکل میں ڈال دی ہیں اس کے بعد لوگوں سے یہ اپیل کی جا رہی ہیں کہ وہ سیلاب زدہ لوگوں کی مدد کریں ،
اور اسی حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کے کہنے پر وفاقی حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملا زمین کے 2 دن کی تنخواہ کو کاٹنے جانے کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔
اس حوالے سے کابینہ کو سمری بھیج دی گئی ہے ، اس حوالے سے مزید تفصیلات کے مطابق یہ تمام اکٹھی کی گئی رقم رقم وزیراعظم سیلاب ریلیف فنڈ دو ہزار بائیس میں جمع کر ائی جائے گی ۔ یہ کٹوتی وفاقی حکومت کے ماتحت تمام ملازمین کی تنخواہوں میں سے کی جائے گی اور ان کی تنخواہوں میں سے دو دن کی تنخواہ کی کٹوتی کر دی جائے گی ،
اور اسی حوالے سے ذرائع سے مزید یہ خبر بھی سامنے آ رہی ہے ٹ سرکاری ملازمین کی حاصل کردہ تنخواہ ان کی نجی ملکیت میں آتی ہے اور اسی وجہ سے اگر یہ مناسب سمجھا گیا تو ملازمین سے کٹوتی رضا کارانہ طور پر کی جائے گی ، ،

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago