توشہ خانے کی گھڑیاں کس نے بیچیں۔۔۔ علیم خان کا تہلکہ خیز انکشاف جس نے ہر کسی کو حیران کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، توشہ خانہ کی گھڑیاں کس نے بیچی علیم خان نے حیران کن انکشاف کردیا علیم خان نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کے حوالے سے حیران کن انکشافات کر دیے ہیں۔

علیم خان کا کہنا تھا کہ توشہ خانے کی گھڑیاں بھی بشریٰ بی بی نے بیچی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے جتنا عمران خان کا ساتھ دیا ہے اتنا کسی نے نہیں دیا لیکن عمران خان نے ایک احسان فراموش شخص ہیں ان کا کہنا تھا 2010 سے لیکر 2018 تک ہونے والے تمام جلسوں میں اجتماعات میں انہوں نے ہر طریقے سے عمران خان کا ساتھ دیا چاہے وہ مالی لحاظ سے ہو یا ویسے ہی سپورٹ کرنا ہو ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *