پاکستان (نیوز اویل)، جہانگیر ترین ایئر ایمبولینس کے ذریعے برطانیہ روانہ ہوئے تھے جہاں وہ علاج کے سلسلے میں گئے تھے اور گزشتہ روز ان کی واپسی تھی لیکن ایسا ممکن نہیں ہو سکا۔
تفصیلات کے مطابق جہانگیرترین کی واپسی ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے اب وہ ایک ہفتے کے بعد آئیں گے کل یہ خبریں آ رہی تھیں کہ ڈاکٹروں نے ان کو سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے ہے لیکن حال ہی میں یہ خبر آئی ہے کہ جہانگیر ترین کی وطن واپسی ایک ہفتے کے لیے ملتوی ہو گئی ہے یاد رہے جہانگیرترین علاج کے سلسلے میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے برطانیہ روانہ ہوئے تھے تھے جہاں انہوں نے چیک اپ کروانا تھا۔
جہانگیر ترین جانے سے پہلے اپنی جماعت کو متحد رہنے کا کہہ گئے تھے اور ان سے کہا تھا کہ ساتھ مل کر رہیں اور جلد ہی واپس آئیں گے آج کل کی سیاسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ بات واضح ہے کہ جہانگیر ترین کو اس وقت ملک میں ہونا چاہیے تھا کیونکہ آجکل بڑے بڑے سیاسی فیصلے ہو رہے ہیں جن کو ایک لیڈر کا خود ڈیل کرنا زیادہ بہتر ہے اور یاد رہے علیم خان بھی جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہوگئے ہیں اور انہوں نے عثمان بزدار کی تبدیلی کی شرط سامنے رکھ دی ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…