اہم خبریں

”تیسرا کلمہ پڑھ کے خود ہی دم کردیں ، اور اس کا کمال خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں“

پاکستان (نیوز اویل) ، ہم مسلمان کے گھر میں پڑھتے ہیں اور ہر کلمہ کے اپنے فائدے ہیں اگر تیسرے کرنے کی بات کی جائے تو تیسرا کلمہ پڑھنے کے بہت زیادہ فائدہ ہیں ،

 

 

 

تیسرا کلمہ آپ کو شر سے محفوظ رکھتا ہے اور آپ کو کو بری نظر سر اور برے اثرات سے دور رکھتا ہے اور آپ کو کو اللہ کے حفظ و امان میں رکھ سکتا ہے۔

 

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی تیسرا کلمہ پڑھنے کی بہت زیادہ تلکین کی ، تیسرا کلمہ کس طرح مکمل ہوا اس بارے میں دلچسپ بات کی جاتی ہے اور علمائے کرام اس کے بارے میں کہتے ہیں کہ حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے

 

 

 

 

کہ تیسرا کلمہ اس طرح مکمل ہوا کہ اللہ تعالی نے جب اس زمین اور آسمان کو بنانا تھا تو فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ آسمان کو اٹھائیں آئی تو اس وقت اور اس سے آسمان کو اٹھایا نہیں جا رہا تھا تو اللہ تعالی نے فرشتوں سے فرمایا کہ وہ “سبحان اللہ” پڑھیں اور آسمان کو اٹھائیں جس کے بعد فرشتوں نے آسمان کو اٹھا لیا اور اور آسمان اوپر اور زمین نیچے آ گئی۔

 

 

 

اس کے بعد اللہ تعالی نے نے حضرت آدم علیہ السلام کو تخلیق یہ اور حضرت آدم علیہ السلام کو دنیا میں بھیجا گیا تو ان کو چھینک آئی اور ان کو ” الحمدللہ ” کہنے کا حکم دیا گیا ، جس پر سبحان اللہ کے ساتھ فرشتوں نے الحمدللہ کو ملا لیا۔

 

 

 

اس کے بعد حضرت نوح علیہ السلام کو آزمانا ہے تو تو اس وقت بت پرستی بہت زیادہ عام ہوگئی تھی اور لوگ گمراہی کا شکار ہو چکے تھے تو اس وقت ” لا الہ الا اللہ ” پڑھنے کا حکم دیا گیا ، کس طرح سبحان اللہ الحمدللہ کے ساتھ ہاتھ لا الہ اللہ ھو کو ملا لیا گیا۔

 

 

 

 

اس کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کا زمانہ آیا اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں جب آپ کو اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی قربانی کا حکم دیا گیا اور حضرت جبرائیل علیہ السلام جنت سے دنبہ لے کر آئے تو حضرت علی علیہ السلام نے ” اللہ اکبر ” کہا ، اور اللہ اکبر کو باقی کلمات کے ساتھ ملا دیا گیا۔

 

 

 

اور آخر میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ آیا اس وقت حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو ئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ واقعہ سنایا

 

 

 

 

جس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تعجب اور حیرانی کا اظہار کیا اور ساتھ ہی ساتھ فرمایا ” لاحول ولا قوۃ اللہ باللہ العلی العظیم ” ، تو اس وقت فرشتوں نے یہ کلمات باقی کلمات کے ساتھ ملا کر تیسرا کلمہ مکمل کیا۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

7 days ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago