پاکستان (نیوز اویل) ، آج پھر سیاست میں عجیب گہما گہمی جاری ہے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اور شہباز شریف کے وزیراعظم بن جانے کے بعد بھی ابھی تک حالات قابو میں نہیں آ سکے
اور تمام سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف بول رہی ہیں۔ حال ہی میں سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا بیان سامنے آیا ہے انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک پیشین گوئی کردی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ 20 مئی تک حکومت ختم ہو جائے گی ۔
چودھری فواد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ یہ امپورٹڈ حکومت بن تو گئی ہے لیکن اس کا روکنا ناممکن ہے یہ سب لوگ ایک دوسرے کو خوش کرنے کے چکر میں ہے
لیکن آخر کب تک یہ لوگ ایسا کر سکتے ہیں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو خوش کرنے کے لئے میاں نواز شریف صاحب میں پنجاب کا پانی سب کو دینا شروع کردیا ہے
جس کی وجہ سے پنجاب میں بھی پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے اس کے علاوہ گندم کی قیمتیں بھی آسمان کو چھورہی ہیں اور اگر گندم کی خریداری نہیں ہوگی تو اس سال کے آخر تک آئینی بحران پیدا ہو جائے اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ
حکومت اب 20 مئی تک نہیں روک سکے گی کیوں کہ میاں شہباز شریف کے تین ساتھیوں نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا ہے اور ان تینوں کا نام جلد ہی سامنے آئے گا اور یہ لوگ حکومت سے ذلیل ہو کر نکلیں گے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…