اہم خبریں

تین کام کرو اللہ تم سے راضی ہوجائے ،گادنیااور آخرت سنور جاےگئی حضرت علی کا فر مان سن لیں

پاکستان (نیوز اویل)، ہم دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں اگر ہم اللہ تعالیٰ کو راضی کر لیں ، اللہ تعالی کو کس طرح راضی کیا جا سکتا ہے اس حوالے سے ایک واقعہ سامنے آیا ہے

 

 

 

جس میں ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں ایک شخص آیا اور عرض کیا کہ اللہ تعالی کے نزدیک ہونے کا اور اللہ تعالی کی قربت حاصل کرنے کا بہترین طریقہ کیا ہے کس طرح انسان اللہ تعالی کی قربت حاصل کر سکتا ہے

 

 

 

تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ جو کوئی شخص یہ تین کام کرتا ہے وہ شخص اللہ تعالیٰ کے قریب سے قریب تر ہوتا جاتا ہے تو وہ کہنے لگا یا علی مجھے بھی بتائیں کہ وہ کون سے تین کام ہیں ،

 

 

 

اس پر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا پہلا کام بار بار انسان اپنی خطاؤں پر پشیمان ہوتا اور شرمندہ ہوتا رہے اور اپنے گناہوں کی معافی بھی مانگتا رہے ، پھر دوسرا کام اپنا دل اللہ تعالیٰ کی مخلوق کے لئے نرم رکھے اور پھر جتنا بھی ہو سکے

 

 

 

وہ اپنے وجود سے لوگوں کو فائدہ دے کسی کے ساتھ برا نہ کرے ، اور تیسرا کام یہ ہے کہ وہ شخص ہر نیک کام صدقے کی نیت سے کرے اللہ تعالی کی مخلوق کو دیکھے اور مسکرائے تو یہ سوچ کر مسکرائے کہ اس مخلوق کو اللہ تعالی نے پیدا کیا ہے کسی کی مدد کرے تو یہ سوچ کر مدد کرے کہ میرا اس کی مدد کرنا اللہ تعالیٰ کو کتنا پسند آئے گا ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

18 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago