انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کے آف اسپنر “ابو ہریرہ” نےکاردار سمر شیلڈ کے میچ جو کہ کراچی میں تھا کے فائنل میچ میں “ٹرپل سنچری” بنا کر جاوید میانداد کی یاد تازہ کر دی۔۔
سترہ سالہ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ابو ہریرہ کراچی وائٹس کے خلاف میچ میں 340 گیندوں پر 315 رنز بنا کر جاوید میانداد کے بعدٹرپل سنچری کرنےوالے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔
ابو ہریرہ نےاب تک 15 میچوں میں تقریباً 900 رنز بنائے ہیں۔ ابو ہریرہ کو 2020 میں انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے سلیکٹ گیا اور افغانستان کے خلاف اپنے پہلے ہی میچ میں ہالف سنچری بنائی۔ اور پہلے ہی میچ میں 64 رنز بنا کر اور 2 وکٹس حاصل کر کے مین آ ف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔ حال ہی میں ایک میچ کے دوران ابو ہریرہ کی نماز پڑھتے ہوئے کی ایک تصویر کو شائقین نے بے حد سراہا ہے۔
یاد رہے ابو ہریرہ پاکستانی مشہور کرکٹر شعیب ملک کے بھانجے ہیں اور پندرہ میچوں میں اب تک 3 سینچریاں اور 3 ہی ہالف سنچریاں بنا چکے ہیں۔۔۔ ابو ہریرہ سے پہلے مشہور کرکٹر جاوید میانداد نے ایک ساتھ تین سینچریاں بنا کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…