اہم خبریں

جب اللہ تعالیٰ نے حضرت سلیمان علیہ السلام سے حکمرانی واپس لے لی

پاکستان (نیوز اویل)، حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس حکمرانی تھی اور ایک وقت ایسا آیا جب حضرت سلیمان علیہ السلام سے حکمران واپس لے لی گئی اور یہ اس وقت کیا گیا

 

 

 

جب ایک مرتبہ حضرت سلیمان علیہ السلام بیت الخلا میں جانے لگے تھے تو انہوں نے اپنی انگوٹھی اپنی سب سے محبوب بیوی جرادہ کو پکڑا دی ، اور کہا کہ آپ واپس آکر یا انگھوٹھی ان سے لے لیں گے ، حضرت سلیمان علیہ السلام یہ کہہ کر بیت الخلا میں چلے گئے کہ وہاں پر شیطان آگیا

 

 

 

اور ان کی بیوی جرادہ کو حضرت سلیمان کے روپ میں ملا اور کہا کہ انگوٹھی واپس کر دو تو ان کی بیوی نے سمجھا کہ یہ حضرت سلیمان علیہ السلام ہے اور انہوں نے وہ انگوٹھی واپس کردیں جس پر تمام جنوں اور تمام انسان شیطان کے مطیع ہو گئے ۔

 

 

 

اس کے بعد یہ ہوا کہ حضرت سلیمان علیہ السلام بیت الخلاء سے نکل کر اپنی بیوی جرادہ کے پاس جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میری انگوٹھی دے دو تو وہ کہتی ہے کہ انگوٹھی تو میں نے سلیمان کو دے دی ہے اور تم سلیمان نہیں ہو

 

 

 

 

جس پر حضرت سلیمان کہتے ہیں کہ میں ہی سلیمان ہوں لیکن ان کی بیوی کے ساتھ ساتھ باقی لوگ بھی ان پر یقین نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ تم سلیمان علیہ السلام نہیں ہو اور لوگ غصے میں آ کر ان کو پتھر مارنے لگتے ہیں ، حضرت سلیمان علیہ السلام نے جب یہ تمام چیزیں دیکھیں

 

 

 

تو ان کو پتہ چل گیا تھا کہ یہ اللہ تعالی کی طرف سے آزمائش ہے اللہ تعالیٰ نے اس وقت لوگوں کے دلوں میں یہ ڈال دیا کہ جو سلیمان بن کر ان کے پاس آیا تھا وہ شیطان تھا جس پر لوگوں نے حضرت سلیمان علیہ السلام کے بیویوں کے پاس اس پیغام بھیجا

 

 

 

اور ان سے کہا کہ کوئی غیر معمولی بات سلیمان اسلام میں نظر آئی ہے تو اس پر انہوں نے کہا کہ ہاں نظر آئی ہے لیکن شیطان نے کتابیں لکھ کر حضرت سلیمان کے تخت کے نیچے دفن کر دیں اور پھر سب لوگوں کے سامنے ان کتابوں کو پڑھا

 

 

 

اور ان کتابوں میں ایسی چیزیں دیکھی تھی کہ سب نے کہا کہ حضرت سلیمان تو اللہ کے ماننے والے ہی نہیں ہیں اور شیطان نے حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی بھی سمندر میں جا کر پھینک دی ۔

 

 

 

اور اللہ تعالی کی کرنی ایسی ہوئی کہ وہ انگوٹھی ایک مچھلی کی پیٹ میں چلی گئی ، اس وقت حضرت سلیمان علیہ السلام بہت زیادہ بری حالت میں تھے اور وہ ساحل سمندر پر مزدوری کیا کرتے تھے تو ایک مچھیرے نے سمندر سے مچھلی پکڑی اور حضرت سلیمان سے کہا کہ کیا تم میری مچھلیاں میرے ساتھ پہنچا دو گے

 

 

 

 

تو حضرت سلیمان نے کہا جی ہاں پہنچا دوں گا تو مچھیرے نے کہا کہ اس کی کیا اجرت لو گے تو اس پر حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا کہ وہ ایک مچھلی لیں گے ، حضرت سلیمان علیہ السلام نے جب اس
مچھلی کو کاٹا تو اس کے پیٹ سے انگھوٹھی نکل آئی جسے پہن کر آپ علیہ السلام پھر سے تحت کے مالک بن گئے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago