جب رات کو آنکھ کھلےتو یہ چھوٹی سی دعا پڑھ لیں

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ہر چیز کا علم چودہ سو سال پہلے سے دے دیا تھا۔
بعض اوقات ہم جب رات کو آنکھ کھلے تو یہ چھوٹی

 

 

 

سی دعا پڑھ لیں ، اور سودہ اخلاص پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں صبح اور شام تین تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ لیا کرو اور پھر

 

 

 

اس نے بعد تین مرتبہ سورۃ الفلق پڑ ھیں اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تین مرتبہ سورۃ الناس بھی پڑھ لیا کرو یعنی تینوں سورۃ وں کو ایک

 

 

 

ساتھ پڑھا کریں تو ہر وقت کی پریشانی اور بری چیزوں ، حسد اور جنات وغیرہ جیسی چیز و ں سے اللہ پاک محفوظ رکھے گا ، یاد رہے کہ اگر آپ رات کو دوران نیند جاگ جا تے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے

 

 

 

فرمایا تو اس وقت سورہ اخلاض پڑھ کر اللہ سے جو بھی دعا کرو گے تو وہ پوری ہو جائے گی انشاءاللہ جو دعا پڑھنی ہے اگر بات اچھی لگے تو لازمی شئیر کریں شکریہ ، ،

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *