اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اگر آپ ہر رگڑ سے پر یشان ہو تے ہیں تو آپ کا آئینہ کیسے صاف ہو گا!! اپنے دل میں مٹھاس ڈھونڈ و پھر آپ کو ہر دل میں مٹھاس ملے گی !! جدائی صرف اُن لوگوں کے لیے ہے جو آنکھوں سے پیار کر تے ہیں جو لوگ دل اور روح سے پیار کر تے ہیں۔
ان کے لیے کوئی جدائی نہیں ہو تی۔ تکلیف اور درد ایک ایسا تحفہ ہے جس میں رحمت پو شیدہ ہو تی ہے!! دوسروں کے سہارے جینا چھوڑ دیں کیونکہ آپ پیدا ہی کھڑے ہونے کے لیے ہو ئے ہیں۔ غلطیاں نئی دریافت کے دروازے ہیں!! اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا مقابلہ نہ کر یں بلکہ زندگی کو تسلسل سے چلنے دیں۔ آزاد ہو جا ئیں اس تاریک قید سے جو کہ مادی دنیا کہلاتی ہے جلد ہی آپ دیکھیں گے کہ آپ بہت عاجز اور زندگی کا چشمہ ہیں۔ آپ کا دل، جہاں سے زندگی شروع ہو تی ہےاس دنیا کی سب سے خوبصورت جگہ ہے۔ جب م و ت آ تی ہے تو یہ پانچ چیزیں ظاہر ہو نا شروع ہو جا تی ہیں۔ طبیب بے وقوف بن جا تا ہے۔ دو ا اپنا نفع پہنچانے میں اپنا اثر کھو دیتی ہے۔ روغنِ بادام خشکی پیدا کر دیتا ہے۔ ہر رڑ سے قبض ہو جا تی ہے شفاکے سارے اسباب م و ت کے سبب بن جا تے ہیں۔ ٹھو کریں آپ کو مضبوط بنا تی ہیں ہر تکلیف آپ کے لیے مشعل ہے۔
اگر آپ کو دن میں صرف ایک دعا کرنے کا موقع ملے تو شکر گزاری کی دعا کر یں۔ فیصلے نہیں گواہی دیں۔ دوسروں کی نہیں، خود کی اصلاح کر یںلوگوں کی نہیں ، دل کی سنیں۔ میں نہ تو یہ بال ہوں۔ نہ ہی میں یہ جسم ہوں میں تو روح ہوں، جو ان کے اندر ہے۔ جب آپ کسی کا م کو دل کی گہرائی سے کر تے ہیں تو آپ کو اپنے اندر خوشی کا ایک دریا بہتا محسوس ہو تا ہے۔ جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ حضرت علی ؓ کے اقوال جو ہیں وہ ہماری زندگی بھر کے مشعل راہ ہیں ہمیں ان پر عمل کر نا چاہیے تا کہ ہمیں زندگی بھر کسی بھی قسم کاکوئی دکھ نہ ملے جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ ان کے اقوال میں زندگی بھر کے سبق موجود ہیں۔