پاکستان (نیوز اویل)، مولانا طارق جمیل صاحب پاکستان کے ایک مشہور مذہبی سکالر ہے اور وہ تبلیغی جماعت کے رکن بھی ہیں مولانا طارق جمیل کی تین
تحریریں بھی ہیں ایک کا نام مجموعہ بیانات جمیل ہے جو کہ مولانا طارق جمیل کے بیانات کا مجموعہ ہے۔ دوسری کا نام ہمارے مسائل کا حل ہے ۔ جبکہ تیسری کا نام گلدستہ اہل بیت ہے ۔مولانا طارق جمیل کے ہاتھوں بہت سے لوگوں نے اسلام قبول کیا ہے اور سیدھے راستے پر چل گئے ہیں۔
مولانا طارق جمیل ناروے کے حوالے سے ایک واقعہ بیان کرتے ہیں سب سے پہلے ہم لوگ ناروے کی بات کریں تو ناروے دنیا کا ایک ملک ہے جو کہ دنیا کا آخری کنارہ کہلاتا ہے ۔
لاہور دنیا کے شمال کی طرف سب سے آخری ملک ہے اور اس کو اینڈ اوف دا ودڈ بھی کہا جاتا ہے ۔ مولانا طارق جمیل اپنا ناروے کے سفر کا واقعہ بیان کرتے ہیں تو کہتے ہیں
کہ میں آج سے پانچ سال پہلے ناورے گیا تو ایک چیز میرے ذہن میں آئیں گے ہم لوگ کیوں یہ کہتے ہیں کہ محرم ہمارا مہینہ ہے اور جنوری غیر مسلموں کا مہینہ ہے حالانکہ محرم چاند کی تاریخوں کے لحاظ سے ہے جبکہ جنوری سورج کی تاریخوں کے لحاظ سے مہینہ ہے ۔
اور بے شک چاند بھی اللہ کا ہی ہے اور سورج بھی اللہ کا ہی ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اس دقیانوسی بحث سے نکل آئیں انہوں نے کہا کہ میں ناروے کے آخری شہر میں گیا جو کہ آخری دنیا کا کونہ سمجھا جاتا ہے
تمہارے مجھے عجیب سی کیفیت محسوس ہوئی ایسا دو ماہ تک سورج نہیں نکلتا اور نکلتا ہے تو دو ماہ تک سورج غروب نہیں ہوتا یہ چیز اتنی حیرت طاری کر دینے والی تھی کہ انسان خود بخود اللہ تعالی کی خدائی پر ایمان لے آئے سجدہ میں گر جائے
اور کہے کہ بے شک تو ہی رب ہے ۔ مولانا طارق جمیل جاتے ہیں کہ میں نے وہاں پر ہمالیہ کی ننگی چوٹی دیکھی اور سال میں صرف پندرہ بیس دن ہی ایسے آتے ہیں جب وہ چوٹی ننگی ہوتی ہے باقی پورا سال وہ چوٹی بادلوں سے ڈھکی رہتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ نوروے میں جاکر یہ تمام منظر دکھنا میرے لئے ایک بہت ہی روح پرور چیز تھی ایک ایک چیز اور ایک ایک نشانی خدا کی موجودگی کی گواہی دے رہی تھی ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…