اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں قائم سفید سنگ مر مر سے بنی 400 سال قیدم موتی مسجد کے بارے میں لوگوں کا ماننا ہے کہ یہاں جنات کا بسیرا ہے، جو ان کی دعائیں اللہ تک پہنچاتے ہیں، اس مسجد میں فرض نمازيں ادا نہيں کی جاتیں۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق عصر سے مغرب کے درميان نفل نمازيں پڑھنے پر پابندی ہے۔ جب کہ
مسجد کو 4 بجے بند کرديا جاتا ہے۔ موتی مسجد میں جنات کا ہونا یا نہ ہونا ابھی تک ایک معمہ ہے۔ ماننے والے مانتے ہیں اور انکار کرنے والوں کے پاس بھی کئی دلیلیں ہیں لیکن دعاؤں کی قبولیت کا اختیار صرف ذات پاک کے پاس ہے جو ہمارا رازق بھی ہے اور خالق بھی۔ اندیکھا پاکستان میں اس مسجد کی کہانی سنارہی ہیں۔ شاہین مشعال
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…