پاکستان (نیوز اویل)، دنیا میں ایسی بہت سی مساجد پائی جاتی ہیں جن کے حوالے سے لوگوں کا ماننا ہے کہ یہاں پر جنات کا قبضہ ہے اور یہاں پر جنات عبادت کرتے ہیں اور نیک جنات موجود ہیں ،
جیسا کہ قصور کے ایک علاقے میں موجود مسجد کے حوالے سے مشہور ہے کہ اس کو جن والی مسجد کہا جاتا ہے اور یہ کہا جاتا ہے کہ یہ مسجد جن یہاں پر اٹھا کر لے کر آئے ہیں اس سے پہلے یہ مسجد یہاں پر موجود نہیں تھی ،
لیکن آج ہم بات کر رہے ہیں لاہور میں موجود ” موتی مسجد ” کی ، جس کو جنات کی مسجد کہا جاتا ہے ، یہ موتی مسجد چار سو سال پہلے بنی تھی اور سنگ مرمر کی بنی ہوئی اس مسجد کے حوالے سے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں پر جنات کا قبضہ ہے ،
کچھ لوگوں کو تو یہاں تک ماننا ہے کہ یہاں پر موجود جنات ہیں آپ کی دعائیں اللہ تعالی کے پاس لے کر جاتے ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ یہاں پر چار بجے کے بعد مسجد کو بند کردیا جاتا ہے ،
موتی مسجد میں جنات موجود ہیں یا موجود نہیں ہے اس حوالے سے کوئی دلیل نہیں دی جا سکتی کتی لیکن کچھ لوگ اپنی مرضی سے دلیل دیتے ہیں ہیں ہمارا یہ عقیدہ ہے
کہ اللہ تعالی علی آپ کی دعاؤں کو قبول کرنے والا ہے آپ اللہ تعالی سے مانگتے ہیں یہی آپ کے لیے بہت ہے وہی آپ کی مشکلات آسان کرنے والا ہے اور وہی آپ کی دعائیں خود سنتا ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…