اہم خبریں

جو وزراء اپنی زمہ داریاں ادا نہیں کرتے وہ ہی ایوارڈ کے۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے علی محمد خان ، عمران خان کی ناانصافی پر پھٹ پڑے!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور جو کے علی محمد خان ہیں ان کا کہنا ہے کہ جو وزراء اپنا کام ٹھیک سے سر انجام نہیں دیتے اور ان کی کارکردگی خراب ہوتی ہے ان کو ایوارڈ پیش کئے جاتے ہیں ۔

اور دوسری جانب فواد چوہدری بھی ان ایوارڈز یافتہ وزراء کی لسٹ میں جگہ نہیں بنا سکے ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی ان دس وزراء کی لسٹ میں جگہ نہیں بنا سکے جن کو وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ دیے ہیں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میں تمام وزراء جو ایوارڈز کے حق دار ٹھہرے ہیں ان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ہم اس بار اس لسٹ میں جگہ نہیں بنا سکے لیکن اگلی بار ضرور کوشش کریں گے کہ اس لسٹ میں شامل ہو سکیں ۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کو وزیراعظم عمران خان نے بہترین کارکردگی کے حوالے سے حال ہی میں سند دی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دس وزراء کو سند دیں ہیں جن میں ثانیہ نشتر بھی شامل ہیں اور ثانیہ نشتر نے غربت لوگوں کی مدد کے لیے ان میں چوزے تقسیم کیے تھے تاکہ وہ ان سے کاروبار کر کے اپنے حالات کو بہتر بنا سکیں لیکن اب یہ۔بات سامنے آئی ہے کہ ان چوزوں میں سے 50 فیصد چوزے مرغے نکل آئے ہیں اور شہریوں کا کہنا ہے کہ ہم نے سوچا تھا کہ مرغیاں ہوں گی تو وہ انڈے دیں گی اور ہم اپنا کاروبار شروع کر سکیں گے اور ہمارے حالات بہتر ہو جائیں گے اور غربت کم ہو جائے گی اور لوگ اب پریشان ہیں کہ ان مرغوں کا اب کیا کیا جائے اور کچھ لوگوں نے ان کو فروخت کرنا شروع کر دیا ہے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago