پاکستان (نیوز اویل)، جیل میں اسلام قبول کیا۔۔۔۔۔ مائیک ٹائسن کون ہیں ، انہوں نے اسلام کیوں قبول کیا اور ان کا مسلم نام کیا ہے؟
مائیک ٹائسن ایک بہت ہی مشہور نام ہیں جس کے بارے
میں بہت سے لوگ جانتے ہیں وہ دنیائے باکسنگ کا ایک بہت ہی مشہور نام ہیں اور محمد علی کے بعد وہ دوسرے باکسر ہیں جن کو اس قدر پزیرائی ملی ہے ، وہ بہت ہی دلیر اور بہت غصہ والے تھے کہ ان کے حریف ان کا نام سن کر ہی کانپ جایا کرتے تھے،
مائیک ٹائسن کے اسلام قبول کرنے کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ ان کو ایک جرم میں جیل کی سزا ہوئی تھی جس کے دوران ہی انہوں نے اسلام قبول کر لیا تھا اور
جیل سے رہائی کے بعد انہوں نے عمرہ ادا کیا تھا اور ان کی عمرہ کی تصویر سامنے آتے ہیں سب کو پتہ چلا تھا کہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے جس پر ان کے غیر
مسلم دعا بہت زیادہ ناراض ہوئے تھے ، مائیک ٹائسن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام ملک عبد العزیز رکھا ،
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…