پاکستان (نیوز اویل)، حج نوٹ بھی ہوتے تھے اور ۔۔ کیا آپ جانتے ہیں ماضی میں پاکستانی عازمین حج کیلئے خاص نوٹ بنائے جاتے تھے؟ جانئے اس سے متعلق دلچسپ معلومات
آج کل پاکستانی حالات کی وجہ سے غیر ملکی کرنسی کی قیمت بہت زیادہ ہوگئی ہیں اور ان تمام وجوہات کی وجہ سے حج کے اخراجات بہت زیادہ ہو گئے ہیں ،
ماضی میں حجاج کرام کے لیے حج نوٹ جاری کئے جاتے رہے ہیں جو کہ اب ایسا نہیں ہو رہا ، اس حوالے سے آپ کو بتاتے چلیں کہ 1950 میں پہلے حج نوٹ جاری کرنے کی اجازت دی گئی تھی ،
اور پہلا حج نوٹ 100 روپے کا جاری کیا گیا تھا ، آج کل جو سو روپے کا نوٹ استعمال کیا جا رہا ہے وہ حج نوٹ اسی طرح جاری کیا گیا تھا
لیکن اس کا رنگ سبز تھا ، اس کے بعد حج نوٹوں میں جو پہلی تبدیلی ہوئی تھی وہ سن 1970 میں ہوئی تھی اور اس وقت 10 روپے کے حج نوٹ جاری کیے گئے تھے جو کہ بہت کم عرصے تک رہے تھے ، یاد رہے کہ اس کے بعد دوبارہ سے حج نوٹ 100 روپے والے 1975 سے 1978 تک جاری رہے تھے ،
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…