پاکستان (نیوز اویل)، حج کے نام پر لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے اور جعلی بکنگ کی جا رہی ہیں۔
وزارت مذہبی امور کا بیان سامنے آیا ہے کہ آپ کسی کو بھی حج کیلئے بکنگ کے لئے پیسے نہ دیں ان کا کہنا تھا کہ ابھی حج پالیسی کا اعلان نہیں ہوا 2022 کے حج کے لیے کسی کو پیسے نہ دیں اور فراڈ کرنے والوں سے بچ کر رہیں
انہوں نے کہا کہ حج کے خواہشمند افراد حج کی پالیسی کے آنے کا انتظار کریں اور عوام جعلی بکنگ کرنے والے افراد کے خلاف شکایات حج ہلپ لائن پر پر درج کرائیں اور ان تمام افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی جو کہ اس فراڈ میں ملوث ہوں گے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…