پاکستان (نیوز اویل)، حریم شاہ مذاق کر کے مزید مشکل میں پھنس گئی ایف آئی اے سائبر کرائم نے تحقیقات شروع کر دیں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے ایسی حرکت کرنا ریاستی اداروں کو اور ملک کو بدنام کرنا ہی ہے ۔یاد رہے کہ ٹک ٹاکرحریم شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں حریم شاہ کے پاس بھاری رقم تھی ۔ اور اس کا کہنا تھا کہ وہ یہ غیر قانونی طور پر پاکستان سے یہ پیسے لے کر آ ئی ہے اور اسے کسی نے کچھ نہیں کہا۔
اس پر حریم شاہ پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ کرنے کی خبریں آ ئیں تو اس نے دوسرا وڈیو پیغام جاری کیا جس میں کہا کہ اس نے مذاق سے وہ ویڈیو بنائی تھی ۔
حریم شاہ نے ایک اور ویڈیو بنائی ہے جس میں اس کے ساتھ ایک شخص دیکھا جا سکتا ہے اس کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بھائی کے آفس میں آئی تھی اور وہاں پر اس نے رقم دیکھی تو اپنے بھائی کی اجازت سے اس کے ساتھ یہ ویڈیو بنائی اور یہ صرف مذاق تھا حریم شاہ کے ساتھ ایک شخص کو دیکھا جا سکتا ہے اس شخص نے کہا کہ وہ منی ایکسچینج ڈیپارٹمنٹ سے ہے اور جو پیسے کلائنٹ کو دینے تھے وہ اس کے پاس ابھی پڑے ہوئے تھے حریم شاہ نے پیسے دیکھ کر مجھے کہا کہ اس نے اس کی ویڈیو بنانی ہے تو میں نے اجازت دے دی ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ رقم منی لانڈرنگ کی ہوتی تو کبھی بھی اسے کھلے عام نہ ظاہر کی کرتے۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…