پاکستان (نیوز اویل)، سورۃ اخلاص قرآن واقعی ایک چھوٹی سی سورت ہے لیکن اس کے باوجود فوائد ہیں اور اس کو کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قرآن کے برابر قرار دیا ہے جو شخص تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑتا ہے ہے اس کو ایک قرآن پاک پڑھنے کا ثواب ملتا ہے۔
سورۃ اخلاص پڑھنے کی بہت زیادہ فضیلت بتائی گئی ہے اور اس کو عصر کے بعد پڑھنا زیادہ افضل قرار دیا گیا ہے اور خاص طور پر جمعہ کے دن عصر کے بعد سورۃ اخلاص کو پڑھا جائے
تو یہ بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے اور آپ کی حاجات کو پورا کرتا ہے اور اور آپ کی مشکلات کو آسان کرتا ہے سورۃ اخلاص کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بڑے خوبصورت
طریقے سے اللہ تعالی کی وحدانیت کا ذکر کیا گیا ہے کہ کہہ دو کہ اللہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں نہ تو وہ کس کی اولاد ہے نہ ہی کوئی اس کی اولاد ہے ہے اور اس کا کوئی ہمسر نہیں ہے۔
یعنی سورۃ اخلاص پڑھتے ہوئے ہم اللہ تعالی کی وحدانیت کے بارے میں بیان کرتے ہیں اور اللہ تعالی کے ایک ہونے کے بارے میں اور اس کے ساتھ کوئی شریک نہیں ہے اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں ۔
سورۃ اخلاص کے حوالے سے ہی ایک واقعہ
مروی کیا گیا ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ ایک مرتبہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سب لوگ ایک جگہ پر جمع ہو جائے میں تمہیں ایک تہائی قرآن سناتا ہوں اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور آپ نے سورۃ اخلاص کی تلاوت کی اور فرمایا کہ یہ ایک تہائی قرآن ہے ۔
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی رات کو سونے سے پہلے پہلے سورۃ اخلاص ، سورۃ فلق اور سورۃ الناس پڑھے بغیر نہیں سوئے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…