Categories: اہم خبریں

حضرت جبرائیل علیہ السلام کی صورت کیسی تھی۔۔۔؟

پاکستان (نیوز اویل)، حضرت جبرائیل علیہ السلام کی صورت کیسی تھی۔۔۔؟
ایک روایت میں آتا ہے کہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرائیل علیہ السلام سے کہا تھا کہ کہ میں آپ

 

 

 

 

کو دیکھنا چاہتا ہوں کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کہا کہ آپ نہیں دیکھ سکیں گے ، ایک اور روایت میں آیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ جب میں نے آسمان کا سفر کیا اور حضرت جبرائیل علیہ

 

 

 

السلام کو دیکھا تو ان کے چھ سو بازو تھے ،
اور اس حوالے سے ایک اور واقعہ نقل کیا گیا ہے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام علیکم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں وحی لے کر حاضر ہوئے اور عزت

 

 

 

کو اپنی اصلی حالت میں آئے جیو تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر غشی طاری ہو گئی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم بے ہوش کو گئے تھے اور جب ان کو ہوش آیا

 

 

 

تو حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کہا کہ یا رسول اللہ آپ نے ابھی حضرت اسرافیل علیہ السلام کو نہی دیکھا ان کو تو اللہ تعالیٰ نے 1200 بازو عطا کیے ہیں

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago