پاکستان (نیوز اویل)، حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے پہلی زوجہ محترمہ تھیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان سے بے حد محبت تھی حضرت خدیجہ ہیں وہ خاتون تھیں جنہوں نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حوصلہ افزائی کی۔ آ پ کو حضرت خدیجہ سے بے پناہ محبت اس لئے بھی تھی کیونکہ ان کے بطن سے آپ کو اولاد ہوئی تھی حضرت خدیجہ انتہائی نیک خاتون تھیں اور ان کا انتقال ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بہت غم زدہ ہوگئے تھے اور اسی سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کا انتقال ہوا تھا اور اس سال کو آپ نے غم کا سال قرار دیا تھا ۔
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ کا انتقال رمضان المبارک کے مہینے میں ہوا تھا تھا لیکن آپ کا نماز جنازہ نہیں پڑھایا گیا تھا اور نماز جنازہ نہ پڑھنے کی وجہ یہ تھی کہ اس وقت کوئی بھی نماز فرض نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی نماز جنازہ پڑھانے کے حوالے سے کوئی احکامات آئے تھے ۔ اور جب آپ کا انتقال ہوا تو اس وقت رمضان المبارک کا مہینہ ہونے کے باوجود بھی کوئی فرد بھی روزے سے نہ تھا اور اس کی وجہ بھی یہ تھی کہ اس وقت روزہ فرض نہیں کیے گئے تھے۔
آپ ہمیشہ حضرت خدیجہ کے بارے میں یہ فرمایا کرتے تھے کہ ان سے بہتر مجھے کوئی بیوی نہیں ملی کیونکہ انہوں نے ایمان لا کر اس وقت میرا ساتھ دیا جب د-ش-م-ن-و-ں نے مجھ پر ظ-ل-م و س-ت-م کیے تھے اور اس وقت انہوں نے میری مدد کی جب دوسرے لوگوں نے مجھے محروم کر رکھا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…