پاکستان (نیوز اویل)، حضرت عائشہؓ نےحضورؐسے پوچھا وہ کونسا عمل ہے؟ وہ راز بتائیے جس سے تمام گناہ معاف ہوجائیں؟نبی رحمت ﷺنے کیا جواب دیا ؟ ،
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے فرمایا کہ ’’جو جی چاہے مانگو ‘‘ تو حضرت عائشہ رضی اللہ
تعالی عنہ نے فرمایا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے وہ راز بتا دیں جس سے تمام گناہ معاف ہو جائیں گے‘‘ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا کہ ” وہ راز تو یہ ہے کہ جب بھی کوئی مومن کسی دوسرے مومن کی کانٹا چبھنے کے برابر بھی تکلیف کو دور کر دیتا ہے تو اللہ پاک اس کے تمام گناہ معاف کر دیتا ہے ”
جب صحابہ کرام نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ بات سنی تو بے حد خوش ہو گئے لیکن اس وقت حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ بہت ہی زیادہ افسردہ ہو گئے جب ان سے پوچھا گیا کہ ایسا کیوں ہے تو ان کا
کہنا تھا کہ ” جب دوسروں کا دکھ درد دور کرنا گناہوں کی معافی کا سبب بن سکتا ہے اور جنتی ہونے کا ذریعہ بن سکتا ہے تو ان لوگوں کا کیا حشر ہوگا جو لوگ دوسروں کو دکھ پہنچاتے ہیں ”
اور جنت میں اس کواعلیٰ درجہ ملے گا‘
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…