پاکستان (نیوز اویل)، حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی سخاوت انتہائی مشہور تھی اور ان کی سخاوت کے بہت سے واقعات ملتے ہیں ۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ بہت غریب شخص حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر کے باہر آ گیا اور اس نے دروازہ کھٹکھٹایا ہی نہیں تھا کہ اندر سے آواز آ رہی تھی حضرت عثمان اپنی بیوی سے کہہ رہے تھے
کہ چراغ میں تیل کم ڈالو کیوں کہ تیل ضائع ہو رہا ہے اور چراغ اتنا زیادہ چل رہا ہے جس کی ضرورت نہیں ہے ، وہ غریب شخص بہت حیران ہوا اور اس نے سوچا کہ اگر یہ اپنی بیوی کو چراغ میں تیل ڈالنے کا کہہ رہے ہیں تو میری کیا مدد کر لیں گے ۔
لیکن کچھ دیر سوچنے کے بعد اس شخص نے دروازہ کھٹکھٹا دیا حضرت عثمان غنی کے دروازے مجھے تو اس نے اپنی حالت بیان کی اور کہا کہ اسے بہت ہی زیادہ ضرورت ہے اسے کچھ دے دیں دی
جس پر حضرت عثمان غنی اسے شہر سے باہر لے گئے گئے گئے اور سارا مال تجارت اس کے حوالے کردیا کیا جس پر وہ شخص بہت زیادہ حیران ہوا اور کہا کہ اپنی
زوجہ محترمہ کو چارا کہ لوگ کرنے کا کہہ رہے تھے لیکن یہاں آپ مجھے سارے کا سارا سامان بلامعاوضہ دے رہے ہیں اس کی کیا وجہ ہے تو حضرت عثمان غنی نے کہا ہے کہ وہ مال کا اسراف تھا اور اللہ تعالی کو مال ضائع کرنا بالکل بھی پسند نہیں ہے ،
اور یہاں تمہیں تو مال تجارت دے رہا ہوں میں اللہ کی خوشنودی کے لئے دے رہا ہوں اور اس کی رضا کے لئے دے رہا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اسے میری طرف سے میری نیکیوں میں لکھ دے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…