پاکستان (نیوز اویل)، نماز دین کا ستون ہے اور نماز ادا کرنا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے ہے اور اور کیوں کہ یہ دین کا ایک اہم ترین رکن ہے۔ نماز قائم کرنے والے کو جنت کا وارث قرار دیا گیا ہے اور نماز کے بعد دعا کرنا اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے اور اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ بہت خوش و خضوع کے ساتھ دعا مانگی جائے اور اپنی سب حاجات اللہ تعالی کے سامنے رکھ دی جائیں ۔
نماز کے بعد چھوٹی چھوٹی سورتوں کی تلاوت کرنا نا اور کچھ آیات پڑھنا بہت مفید ہے اس حوالے سے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا ارشاد ہے کہ “سَلاَ مٌ قَوْلاً مِّنْ رَّبٍّ رِّحِیْمٍ” نماز کے بعد یہ دعا پڑھی جائے آئیے اس کے علاوہ صبح اٹھنے کے بعد بھی یہ دعا پڑھی جائے جائے تو یہ بہت مفید ہے اور اس دعا کو پڑھنے کے لیے سات بار اول آخر درود شریف پڑھ لیا جائے تو اس سے بہتر کچھ نہیں ہو سکتا ۔
یہ دعا رزق میں اضافہ کرتی ہے اور گھر میں خیر و برکت لے کر آتی ہے یہ آیت پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگی جائے تو اللہ تعالی اس کو ضرور قبول کرتا ہے لیکن آپ کی نیت صاف ہونی چاہیے اور اللہ تعالی پر پورا یقین اور ایمان ہونا چاہیے کہ وہ آپ کی دعا ضرور قبول کرے گا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…