اہم خبریں

حضرت فاطمہ نے فرمایا کہ 27 اور 29 رمضان المبارک کی شب عشاء کی نماز کے بعد کونسی ایک سورت پڑھ لیں تو رزق کی تنگی بالکل دور ہو جائے گی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ سب کے لئے ہی رحمتیں لاتا ہے رمضان مبارک کے لیے بہت سی دعائیں اور صورتیں اور بہت سے وظائف ایسے ہیں جو کہ اس مبارک مہینے میں پڑھنا بہت افضل ہیں اس مہینے میں اللہ تعالی سو اب بھی کئی گنا بڑھا دیتا ہے اور بندہ روزہ رکھ کر اللہ کے زیادہ قریب ہو جاتا ہے ہے اور اللہ دعائیں بھی قبول کرتا ہے۔

رمضان المبارک میں طاق راتوں کی عبادت بہت افضل ہے اور ان طاق راتوں کے بھی بہت سے وظائف ہیں جن کو ان راتوں میں پڑھنا بہت افضل ہے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں کہ کہ رمضان المبارک کی 27 ویں اور 29 ویں شب جو بھی عشاء کی نماز کے بعد سورۃ الملک اور سورۃ واقعہ کی تلاوت کرے گا اس کے لئے الگ الگ رزق کے دروازے کھول دے گا۔

سورۃ واقعہ اور سورۃ ملک کے علاوہ سورۃ بقرہ بھی پڑھنا بہت افضل ہے جوکہ آپ کے گھر کو بری نظر سے بچاتا ہے ہے اور آپ کے رزق میں اضافہ کا باعث بنتا ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago