حضورﷺنے فرمایا : جب بھی کھانا کھاؤ بھوک رکھ کر کھانا کھاؤیہ 4چیزیں انسان کے چہرے کی رونق بڑھاتی ہیں
۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ زیادہ کھانا، زیادہ لوگوں سے ملنا جلنا زیادہ بولنا اور زیادہ سونا ایسی چار عادتیں ہیں جو انسان کی پریشانی کا باعث بنتی ہیں۔ کیوں کہ اگر بہت زیادہ کھایا جائے تو وہ انسان کی صحت کو خراب کر دیتا ہے۔
اس لیے جب بھی کھانا کھایا جائے تو اس بات کو ذہن میں رکھا جائے کہ بہت زیادہ نہ کھائیں بلکہ بھوک رکھ کر کھائیں۔ بہت زیادہ سونے سے انسان سستی اور کاہلی کا شکار ہوجاتا ہے اور وہ اپنے وقت کا ضیاع کر رہا ہوتا
ہے۔ بہت زیادہ فضول بولنے سے انسان ایسی باتیں اکثر کر جاتا ہے جو کہ اس کو نہیں کرنی چاہئیں۔ وہ باتیں یا تو لوگوں کی دل آزاری کا باعث بنتی ہیں، یا پھر انسان
کے خود کے حق میں بری ثابت ہوتی ہیں۔ اسی طرح بہت زیادہ لوگوں سے میل جول بھی انسان کو خود سے دور کر دیتا ہے اور وہ دنیاوی لوگوں میں الجھ کر رہ جاتا ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق رات کو دیر سے سونا، بھوک، پریشانی اور غم ایسی چیزیں ہیں جو انسان کو ختم کر دیتی ہیں۔ ایک اور جگہ ارشاد
ہے کہ کسی بات کی تحقیق کے بغیر بحث کرنا ، دوسروں کو عزت نہ دینا، غلط بات پر ڈٹ جانا اور جھوٹ بولنا ایسے چار فعل ہیں جو چہرے کی رونق کو ختم کر دیتے ہیں۔
ارشاد نبوی ہے کہ رحم دلی، پر ہیز گاری، لوگوں کی مدد اور وفاداری وہ عادتیں ہیں جن سے انسان کا چہرہ روشن اور منور ہو جاتا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…