پاکستان (نیوز اویل)، حضورﷺ کی اونٹنی، حضرت صالح ؑ کی اونٹنی اور حضرت عذیر ؑ کے گدھے سمیت اور کونسے جانور ہیں جو جنت میں جائینگے، جانئے۔ ، اس
بات میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے کہ یہ دنیا فانی ہے اور اس میں موجود ہر چیز ایک دن فنا ہوجانے والی ہے ، اور پھر قیامت کا دن آئے گا جس دن ہمارے
اعمال کا حساب کتاب کیا جائے گا ، اور کون سا شخص جنت میں جائے گا اور کون سا شخص دوزخ میں جائے گا اس بات کا فیصلہ ہوگا، کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ
جانور بھی ایسے ہیں جو کہ جنت میں جائیں گے ، اور ان جانوروں میں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنی، پھر حضرت صالح ؑ کی اونٹنی، اس کے
علاوہ حضرت عذیر علیہ السلام کا گدھا، اور حضرت یونس علیہ السلام کو نگل لینے والی مچھلی ، حضرت سلیمان علیہ السلام کی چیونٹی اور وہ ہد ہد ، اور
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بچھڑا، اس کے ساتھ ساتھ حضرت اسماعیل علیہ السلام کا مینڈھا ، او ر حضرت موسیٰ علیہ السلام کی گائے اور اصحاب کہف کا کتا بھی جنت میں جائیں گے ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…