پاکستان (نیوز اویل) ، حمزہ شہباز شریف نے وزیر اعلی کا حلف اٹھاتے ہی عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
یاد رہے ابھی سے کچھ دیر پہلے ہی حمزہ شہباز شریف نے وزیر اعلی پنجاب کا حلف اٹھایا ہے اور اس کے بعد عثمان بزدار کو ہٹانے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔
یاد رہے اس سے پہلے آج صبح ہی گورنر پنجاب سرفراز عمر چیمہ نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے استعفیٰ کو مسترد کردیا ہے اور اس پر آئینی اعتراضات لگا دیے ہیں جس میں یہ بات کہی گئی ہے کہ استعفیٰ کبھی بھی وزیراعظم کو نہیں دیا جاتا بلکہ استعفیٰ تو صدر کو دیا جاتا ہے ۔ اس لینے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی طور پر غلط ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…