پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے خیبر پختو نخوا میں اساتذہ کے لیے اسکالرشپ اور اساتذہ کی ریگولر ائزیشن میں اضافہ کر دیا گیا ۔ اور اس کے ساتھ ہی ساتھ 58 ہزار اسکول اور کالجز اساتذہ کو مستقل کریں گے ۔
اس کے علاوہ ذہین طلباء و طالبات کے لیے وظائف کے لیے نو سو ملین روپے بھی مختص کیے گئے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے صحت کارڈ کی طرح سے
خیبر پختونخوا کی انتظامیہ نے ‘ایجوکیشن کارڈز’ متعارف کروا دیے ہیں اور اس کا مقصد یہ ہے کہ جو بھی ذہین طلباء ہوں ان ک اعلیٰ درجے کے تعلیمی اداروں میں جانے کی سہولت دی جائے گی ۔