اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے بیرون ملک جانے اور آنے والوں کو درپیش پریشانی دور کردی، مسافروں کو اب جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ جاری ہوگا۔ذرایع کے مطابق حکومت نے بیرون ملک جانے آنے والوں کے لیے جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی اوسی نے جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی منظوری دے دی ہے۔
جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بیرون ملک آنے جانے والوں کو جاری ہوگا۔ جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ایک ڈوز لگوا کر بیرون ملک جانے والوں کو ملے گا۔اس حوالے سے ذرایع نے یہ بھی بتایا کہ ایسے شہری جنہوں نے بیرون ملک ویکسین کی پہلی خوراک لی اور پھر پاکستان میں دوسری ڈوز لگوائی تو ان کے لیے بھی جزوی سرٹیفکیٹ جاری ہوگا۔ جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا اجرا این آئیایم ایس سے ہوگا۔ وزارت قومی صحت حسب ضرورت سرٹیفکیٹ میں تبدیلی کی مجاز ہوگی۔خیال رہے کہ کورونا صورت حال کے پیش نظر کئی ممالک نے فضائی پابندی نافذ کررکھا ہے، تاہم جزوی طور پر خصوصی فلائٹس کے آپریشن کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…