پاکستان (نیوز اویل)، حکومت نے پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کے لیے آخری تاریخ جاری کر دی۔
فیڈرل گورنمنٹ نے دس روپے ، پچاس روپے ، سو روپے ، اور ہزار روپے کے پرانے نوٹوں کو تبدیل کرانے کی آخری تاریخ جاری کر دی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ نوٹوں کی تبدیلی کے لیے ایک سال کا مزید وقت دے دیا گیا ہے اور 31 دسمبر 2022 نوٹوں کی تبدیلی کی آخری تاریخ ہوگی نوٹوں کی تبدیلی کے لیے ایک سال مزید دینا عوام کے لئے آسانی پیدا کرنا ہے ۔
یاد رہے پہلے پرانے نوٹوں کی تبدیلی کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 سے بڑھا کر 31 دسمبر دوہزار بائیس کر دی گئی ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ تاریخ گزر جانے کے بعد نہ تو نوٹوں کی تبدیلی ہو گی اور نہ ہی ان کو استعمال کیا جاسکے گا سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ اس کے بعد مزید کوئی تاریخ بڑھائی نہیں جائے گی اور نوٹوں کی واپسی کی فائنل تاریخ 30دسمبر 2022 ہی ہوگی ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…