حکومت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ کیا کیا۔۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر آ گئی!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان میں سیاسی صورتحال مزید سے مزید تر خراب ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے اور عمران خان کی لونگ مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے

 

 

 

اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنان کو گرفتار کیا جا رہا ہے اور ان کو نامعلوم تھانوں میں منتقل کیا جا رہا ہے ،

 

 

 

آج عمران خان کی لونگ مارچ کی کال پر پورے ملک میں لوگ اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں اور انہیں میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی بھی کارکنان کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی اور سابق وزیر

 

 

 

 

صحت ڈاکٹر یاسمین راشد بھی اپنا قافلہ لے کر لاہور سے روانہ ہوئی ہیں اور ان کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا گیا پولیس کی شیلنگ بھی جاری ہے اور لوگوں کو روکنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ، ڈاکٹر یاسمین کی گاڑی کا گھیراؤ کیا کیا اور ان کے ڈرائیور کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن ڈاکٹر یاسمین راشد سے بھی ملتی رہی ہیں

 

 

 

اور وہ خود کار ڈرائیو کر کے اسلام آباد کی طرف جانے کی کوشش کر رہی ہیں یاد رہے ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی مریضہ رہ چکی ہیں اور ابھی ابھی کینسر جیسے مرض سے صحت یاب ہو کر لوٹی ہیں لیکن ان کا جذبہ دیکھنے اور داد دینے کے قابل ہے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *