حکومت نے 17 ستمبر بروز ہفتہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، حکومت نے لاہور بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے 17 ستمبر بروز ہفتہ ہونے والی تعطیل کا اطلاق صرف و صرف لاہور میں ہی ہو گا ،

 

 

لاہور میں اس چھٹی کا اعلان حضرت داتا علی ہجویری کے عرس کی وجہ سے کیا گیا ہے ، ہفتے کے روز حضرت داتا علی ہجویری کا 979 عرس مبارک کے جس کے پیش

 

 

 

نظر یہ ایک دن کی پورے لاہور میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے ،
عرس مبارک پندرہ ستمبر بروز جمعرات شروع ہو گا جو کہ سترہ تاریخ تک جاری رہے گا ۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *