اہم خبریں

حکومت نے 22 ، 23 اور 24 مارچ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے لیے اپنے لانگ مارچ کا راستہ بدلا ہے کہ کافی اچھی بات ہے اور ہم اس میں رکاوٹ پیدا نہیں کریں گے۔

شیخ رشید نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 22 مارچ سے لے کر 24 مارچ تک مقامی چھٹیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے اور 22 سے 24 مارچ تک وزراء کے اجلاس ہوں گے اور اس طرح ان تینوں دن چھٹی ہو گی۔۔ اور 23 مارچ کو پریڈ ہو گی اور ساتھ ہی ساتھ فلائنگ مارچ بھی ہوگا ۔

شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپوزیشن لانگ مارچ کریں یا پھر جلسے کریں اس سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا اور نہ ہی اپوزیشن کامیاب ہوسکے گی شیخ رشید نے مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 25 یا 26 مارچ کو عدم اعتماد پیش کی جائے گی ۔ اپوزیشن کے پاس ابھی بھی وقت ہے وہ پیچھے ہٹ جائیں کیونکہ ان کو منہ کی کھانی پڑے گی اور ان کو شرمندگی کے علاوہ اور کچھ حاصل نہیں ہوگا کیونکہ یہ حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago