اہم خبریں

حکومت کا انوکھا فیصلہ، نیٹ کنکشن دینے سے قبل صارفین سے قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر قسم لی جائے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انوکھے ملک کی انوکھی رسم، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جو شہری بھی گھر میں انٹرنیٹ کی

سروس طلب کرے گا اسے قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر یہ قسم کھانا ہو گی کہ وہ ممنوعہ ویب سائٹس کو دیکھنے کے لیے وی پی این ایپلی کیشن کا بالکل استعمال نہیں کرے گا۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ ملک کے صدر قربان قلی بردی محمدوف کے حکم پر کیا گیا۔ واضح رہے کہ ترکمانستان میں ٹویٹر، فیس بک

اور دیگر سوشل میڈیا سائٹس کو انتہائی کڑی نگرانی میں استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ترکمانستان کا دعویٰ ہے کہ اس کی آبادی 62 لاکھ ہے جب کہ درحقیقت یہاں 30 لاکھ سے بھی کم نفوس بستے ہیں۔ اس کا کُل رقبہ 4.91 لاکھ مربع کلو میٹر ہے، یہ شام کے رقبے سے 3 گُنا اور لبنان کے رقبے سے 47 گُنا بڑا ہے جبکہ ترکمانستان دنیا میں قدرتی گیس کے تیسرے بڑے ذخائر رکھتا ہے۔

دوسری جانب پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی گلوکار سجاد علی، اینکر پرسن عامر لیاقت و دیگر لوگوں سے شادی کی خبروں پر خاموش نہ رہ سکیں ۔اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں معروف شخصیات سے شادی کروانے کی خبروں پر کھل کر اظہارِ برہمی کیا۔فضا علی نے کہا کہ ’کیا ملتا ہے لوگوں پر تہمت لگانے میں، کسی کے بارے میں جھوٹ بول کر، کسی کی کردار کشی کر کے، کسی کے بارے میں جھوٹ بول کر، کیا ملتا ہے آپ لوگوں کو۔ ‘انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سجاد علی سے اپنی شادی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ’سجاد علی میرے بھائیوں کی طرح ہیں، استاد ہیں میرے۔

Ali Goher

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago